عام طور پر پوچہے جانے والے سوالات
1. آپ بہت ساری جگہوں سے نگرانی کيسے کرتے ہيں؟
Yes, we monitor from a global monitoring network.
ايک وقت پر ايک مرکز آپکی ويب سائيٹ يا سرور کا جائزہ لے گا، اگر کسی وجہ سے آپکی ويبسائيٹ تک رسائی منکن نا ہو تو دوسرا مرکز يقين دہانی کرے گا۔ خرابی ہونے کی ساری اطلات کو کم از کم ٢ مراکز کی جانب سے تصديق ہونا لازمی ہے، اس سے غلطی کی گنجائش ختم ہوجاتی ہے۔
جسے جسے ہم ترقی کرتے جائيں گے، دنيا ميں مختلف جگہون پر نگرانی کے اور زيادہ مراکز بنائيں گے۔