عام طور پر پوچہے جانے والے سوالات
2. آپ کو کيسے پتا پرے گا کے ويب سائيٹ يا سرور بند ہے؟
جب پنگ فيل ہوجاۓ:
- آپ کے سرور تک انٹرنيٹ کے ذريعے رسائی منکن نا ہو يا
- پنگ کی ريکويسٹ ٹائيم آوٹ ہوجائے
جب ويب سرور کی ٹيسٹ فيل ہوجائيں:
- آپ کے سرور تک انٹرنيٹ کے ذريعے رسائی منکن نا ہو يا
- آپ کا ويب سرور چل نہيں رہا، کيوں کہ ہم پورٹ 80 تک رسائی حاصل نہيں کر پا رہے يا
- The web server is running but does not respond to requests or returns invalid HTTP responses (according to HTTP specification)
TCP port tests fail when:
- آپ کے سرور تک انٹرنيٹ کے ذريعے رسائی منکن نا ہو يا
- آپکا سرور چل نہيں رہا اس ليے ہم آپکے بتائے گيے پورٹ پر رابط نہيں کر پا رہے
Website tests fail when:
- The URL inaccessible via the Internet or
- يوزرنيم يا پاسورڈ نہيں لکہے يا غلط ہے يا
- Required keywords do not appear in the page or
- Excluded keywords appear in the page